بدھ,  18 فروری 2026ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

کولمبو(روشن پاکستان  نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے  میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ