جمعرات,  01 جنوری 2026ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3