منگل,  27 جنوری 2026ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لئے آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا۔ بنگلا دیش میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت اور سری لنکا دونوں ملکوں میں بنگلا دیش کے کسی صحافی کو ایکریڈیشن نہیں دی گئی، کئی