ٹھٹھہ: قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق May 25, 2024 ٹھٹھہ(روشن پاکستان نیوز) قومی شاہراہ پر جھرک علاقہ کے قریب ٹریلر اور وین میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ، حکام کے مطابق ٹریلر