ٹک ٹاک لائیو پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، فرخ جاوید مون کا نوجوانوں کو فحاشی سے بچانے کا مطالبہ September 15, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فرخ جاوید مون نے ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے فحاشی کے رجحان کے پیشِ نظر ٹک ٹاک لائیو پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ “نوجوان لڑکے اور لڑکیاں آپس میں