








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم طحہٰ کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔ طحہٰ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی جس کے مطابق طحہٰ کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی میں نوجوانوں کو