کراچی میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا پرجوش استقبال، سحر کامران کا یکجہتی اور خدمت پاکستان پر زور January 11, 2026
ٹرمپ کے غیر سفارتی الفاظ پر شدید عوامی ردعمل، امریکی ساکھ کو خطرہ لاحق June 24, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور ایران کے حوالے سے دیے گئے توہین آمیز اور غیر سفارتی بیان پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ایک سیز فائر کے ناکام ہونے کے بعد غصے میں مغلظات بکتے ہوئے دونوں ممالک پر