ٹرمپ نے سابق صدر بائیڈن کے آٹوپین سے منظور کردہ تمام احکامات منسوخ کر دیے

ٹرمپ نے سابق صدر بائیڈن کےتمام احکامات منسوخ کر دیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بائیڈن کے آٹوپین سے منظور کردہ تمام احکامات منسوخ کر دیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ آٹو پین سے منظور ہونے والے معافی نامے اور دیگر دستاویز کی اب کوئی حیثیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر کے