اتوار,  15 جون 2025ء

ٹرمپ دور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے ماورائے قانون اقدامات کی علامت بن گئے: بریوارڈ کاؤنٹی شیرف کا دھمکی آمیز بیان تشویشناک

ٹرمپ دور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے ماورائے قانون اقدامات کی علامت بن گئے: بریوارڈ کاؤنٹی شیرف کا دھمکی آمیز بیان تشویشناک

فلوریڈا(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں جاری آئی سی ای (امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ) احتجاجوں کے دوران فلوریڈا کے ایک شیرف کے دھمکی آمیز بیان  ٹرمپ دورِ حکومت میں ریاستی طاقت کے بے جا استعمال پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بریوارڈ کاؤنٹی کے شیرف وین آئیوی (Wayne Ivey) نے احتجاج