واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ دفاع پینٹاگون اہلکار نے ایک بیان