








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نےمینز کے بعد وویمن کرکٹرز کو بھی کاکول بجھوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق رواں سال ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل قومی ویمن کرکٹرز کی فٹنس پر توجہ دی جائے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے رواں ماہ