جمعرات,  01 جنوری 2026ء

ویسٹ انڈیز کے خواب پھر چکنا چور، جنوبی افریقہ ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ویسٹ انڈیز کے خواب پھر چکنا چور، جنوبی افریقہ ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں ویسٹ اںڈیز کے خلاف فیصلہ کُن میچ میں جنوبی افریقہ فتح حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج سُپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی