








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ سنچریوں کا عالمی ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی۔ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سنچری اسکور کی۔ اس سنچری کے ساتھ ہی انہوں