
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور میر گروپ کے چیئرمین شکیل احمد میر نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں “وژن پاکستان 2030” منصوبے کا باقاعدہ اعلان کیا، جسے ملک کی نوجوان نسل، سیلاب متاثرین اور معیشت کے استحکام کے لیے ایک