
راولپنڈی(ظہیر احمد)ووشو کنگفو اکیڈمی کے چیف انسٹرکٹر منصور احمد نے کہا ہے کہ ووشو کنگفو ایک بہترین دفاعی گیم ہے اور یہ نہ صرف بچوں میں خوداعتمادی پیدا کرتی ہے بلکہ نوجوان نسل کودفاعی حوالے سے مضبوط بنانے کے ساتھ معاشرے کا مفید شہری بھی بناتی ہے۔ ملک میں کھیلوں