جمعه,  17 جولائی 2026ء

وقت آگیا ہے بلوچستان کے قدرتی وسائل سے ملکی معاشی ضروریات کو پورا کیاجائے،آصف زرداری

وقت آگیا ہے بلوچستان کے قدرتی وسائل سے ملکی معاشی ضروریات کو پورا کیاجائے،آصف زرداری

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بلوچستان کو ترقی و خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کو خوشحال و ترقی یافتہ بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرینگے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے دیئے