

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں وزارتِ داخلہ میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ وزارتِ داخلہ آمد کے موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں دو