پیر,  16 نومبر 2026ء

وفاقی وزیر چوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیے

وفاقی وزیر چوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری کو ہتکِ عزت کے قانونی نوٹس ارسال کر دیے ہیں، اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اس طرح کے ہتھکنڈے انہیں خاموش نہیں کر سکتے۔ مقامی خبر رساں