وفاقی وزیر علیم خان نے سنیٹر پلوشہ خان سے معذرت کر لی February 2, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر علیم خان نے سنیٹر پلوشہ خان سے معذرت کر لی ہے۔ علیم خان کا کہنا تھا کہ میری بات سے کسی کا دل دکھا ہو تو پلوشہ خان سمیت اراکین کمیٹی سے معذرت چاہتا ہوں،میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ سب کے ساتھ اچھے تعلقات