وفاقی حکومت کا جسٹس منصورکے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ January 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بینچز مقرر کرنے کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت 2 رکنی بینچ کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس عقیل عباسی