اتوار,  20 اپریل 2025ء

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، دفاتر میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے دن 3 بجے مقرر