![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2024/07/Jam-Kamal-300x171.jpg)
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی اولین ترجیح ہے، صحافی ہمارے