وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں، علی امین گنڈاپور October 21, 2024 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔ علی امین