منگل,  30 دسمبر 2025ء

وسیم اکرم نے پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت کیوں کی؟

وسیم اکرم نے پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت کیوں کی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یا چیئرمین کا مشیر بننے کی پیشکش کی گئی تھی۔ لیکن