

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےچینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ سےقونصلیٹ جنرل میں ملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد ،چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے