بدھ,  18 فروری 2026ء

وزیراعلیٰ کے پی کا سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ کے پی کا سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سابق وزیراعظم بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ