وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ کیا خطیر رقم لگانے سے لاہورکے مسائل