اتوار,  15 فروری 2026ء

وزیراعلی ٰ پنجاب نے پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی

وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس اصلاحات کے لیے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس میں پولیس نظام