







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب کے پہلے دورے کا شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے ،ان کا کہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب