جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے