بدھ,  10  ستمبر 2025ء

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب، پاکستان کی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی: ڈاکٹر نیلسن عظیم

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب، پاکستان کی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی: ڈاکٹر نیلسن عظیم

راولپنڈی(ظہیر احمد)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت و پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین بہت کامیاب رہا ہے جس میں بین الاقوامی دنیا نے پاکستان کی خطے میں اہمیت اور ضرورت کو محسوس کیا