پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم March 11, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب October 16, 2024 وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جس مییں26 ویں ائینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 26ویں