وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے اہم ہدایات، سخت پالیسی کے نفاذ کا اعلان February 13, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی سینٹرل پولیس آفس کراچی آمد , وزیر داخلہ سندھ کی زیر صدارت ٹریفک حادثات کے اسباب، روک تھام اور اس کے پیش منظر میں کیے جانیوالے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس , وزیر اعلی