وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف کے نئے مطالبات اور انکے اثرات پر بریفنگ

وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف کے نئے مطالبات اور انکے اثرات پر بریفنگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایف بی آر کے چیئرمین اور ممبران کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ کو