اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات پر نہیں ٹیکس پر چلتے ہیں اور یہ ممکن نہیں کہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لگائیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے جب
لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے الیکشن میں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی،کہ سپریم کورٹ سمیت انصاف دینے والوں کے دروازے کھٹکھٹائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا موقف تھا کہ الیکشن جعلی ہیں
امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔ اقتصادی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنی تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاداختر کا کہنا تھا کہ پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کیلئے حکومت موثر اقدامات اٹھار ہی ہے۔ منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری،، سمگلنگ ملکی معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، پاکستان کی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کسٹم