
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو اسلام آباد کے احتجاج میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ جس پر