آئی ایم ایف پروگرام کیلئے شرائط آسان نہیں ہوں گی، وزیر اعظم شہباز شریف April 4, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے خبردار کیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہ ہوں گی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے اگلی قسط رواں ماہ مل جائے گی، آئی ایم ایف کے نئے