وزن کم کرنے کیلیے کون سا انڈا بہتر ہے، اُبلا ہوا یا فرائیڈ؟ December 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈا پروٹین، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور غذا ہے جسے زیادہ تر لوگ ناشتے میں کھاتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ وزن کم کرنے کیلیے اسے اُبال کر کھانا چاہیے یا فرائی کر کے؟ متعدد تجربات اور جائزوں سے پتا چلتا ہے کہ ناشتے میں