وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے

وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں 2361 جعلی شناختی کارڈز کا انکشاف ہوا ہے۔ جعلی شناختی کارڈز پر 595 گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوئی۔ وفاق نے خیبر پختوںخوا حکومت کو آگاہ کردیا۔ وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے۔ ان جعلی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں کی تفصیلات