جمعه,  15  اگست 2025ء

ورلڈ کڈنی ڈے کے موقع پر اسلام آباد میں واک، سیمینار اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام

ورلڈ کڈنی ڈے کے موقع پر اسلام آباد میں واک، سیمینار اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) ورلڈ کڈنی ڈے کے حوالے سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) کے نفرالوجی ڈیپارٹمنٹ اور سٹی لیب کے تعاون سے اسلام آباد میں ایک واک، سیمینار اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ واک کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی