منگل,  30 دسمبر 2025ء

وجے دیورکونڈا اور رشمیکا کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

وجے دیورکونڈا اور رشمیکا کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی، اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیورکونڈا کی شادی کی تاریخ اور مقام کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ جوڑا اپنی شادی 26 فروری 2026 کو اُدے پور کے تاریخی محل میں ایک نجی