منگل,  18 نومبر 2025ء

واٹس ایپ کا نیا فیچر، میٹا اے آئی سے پوچھیں، فوری جواب اور خلاصہ ممکن

واٹس ایپ کا نیا فیچر، میٹا اے آئی سے پوچھیں، فوری جواب اور خلاصہ ممکن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  واٹس ایپ نے پاکستان میں اپنا نیا فیچر میٹا اے آئی سے پوچھیں متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین براہِ راست چیٹ کے دوران میٹا کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے مواد کے خلاصےمعلومات اور فوری جوابات حاصل کرسکیں