
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے کیس سے متعلق رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے خط میں کہا کہ تاثر دیا