جمعه,  30 جنوری 2026ء

واجد گیلانی کی بھرپور حمایت پر نیر بخاری، سبط الحسن بخاری اور پیپلز پارٹی کا شکریہ کرتے ہیں، سجادہ نشین بری امام سرکار

واجد گیلانی کی بھرپور حمایت پر نیر بخاری، سبط الحسن بخاری اور پیپلز پارٹی کا شکریہ کرتے ہیں، سجادہ نشین بری امام سرکار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار اور مرکزی صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان، پیر سید محمد علی گیلانی نے سابق چیئرمین سینیٹ سید نیر حسین بخآری، سبط الحسن بخآری اور پاکستان پیپلز پارٹی کا صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے