وائس کال کرنے والے واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت متعارف

وائس کال کرنے والے واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت متعارف

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال میں مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے نیا فیچر