منگل,  09  ستمبر 2025ء

نیپال، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

نیپال، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

کٹھمنڈو(روشن پاکستان نیوز) نیپال میں سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت کٹھمنڈو میں نافذ کرفیو برقرار رکھا گیا ہے، نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی اور حکومت کی مبینہ بدعنوانی کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں