منگل,  09  ستمبر 2025ء

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ہنگامے ، 19 افراد ہلاک ، 100 زخمی

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ہنگامے ، 19 افراد ہلاک ، 100 زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے ، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پیر کو نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر ہزاروں نوجوان طلبہ و طالبات نے