جمعرات,  28 مئی 2026ء

نیپال میں ’’جین زی‘‘ کے احتجاج کے پیچھے کون تھا؟ رپورٹ نے ہلچل مچا دی

نیپال میں ’’جین زی‘‘ کے احتجاج کے پیچھے کون تھا؟ رپورٹ نے ہلچل مچا دی

کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز): گزشتہ سال نیپال میں جین زی احتجاج سے متعلق قومی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں گزشتہ سال ستمبر میں جنریشن زی (جین زی) کے احتجاج سے متعلق قومی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں کئ