آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، قومی اسمبلی میں ترمیمی بل منظور November 13, 2025
کراچی ،گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع April 5, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع کر دئیے گئے ہیں۔ سوئی سدرن نے سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ 2500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا