نیند کی گولیوں سے بھی جلدی سُلانے والا جادوئی پھل December 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کا انسان گہری نیند یقینی بنانے کے لیے کیا کیا جتن کرتا ہے۔ بہت سی پریشانیاں انسان کو ڈھنگ سے جینے بھی نہیں دیتیں اور سونے بھی نہیں دیتی۔ وہ بھرپور اور پُرسکون نیند کے لیے گولیاں بھی کھاتا ہے مگر اِس سے کچھ خاص